Monday, April 21, 2025

Haya Daar | Teen Auratien Teen Kahaniyan

آپی دروازہ کھولو میں ہوں. ایک 9 سال کا بچہ اپنی بہن کے کمرے کے دروازے پر کھڑا تھا آ رہی ہوں اندر سے آواز آئی دروازہ کھلتے وہ اندر گھس گیا چھوٹے اس وقت کیا کر رہے ہو اس نے اپنے سر پر ڈوپٹہ لیتے ہوئے کہا کیوں کہ اس کے کمرے کے پاس سے کسی کا بھی گزر سکتا تھا
آپی آج آپ کے پاس سونا ہے اس بچے نے قومیت سے اپنے خواہش سامنے رکھ دی ماما کو بتا کر آئے ہو اس نے اپنے چھوٹے بھائی کے سامنے جھکتے ہوئے پوچھا اس نے نفی میں سر ہلا دیا پاپا کو بتا کر آیا ہوں بچے نے مسکراتے ہوئے جواب دیا باجی کے چہرے پر بھی مسکراہٹ نے قبضہ کرلیا اچھا چلو سو جاؤ باجی نے اسے بیڈ پر جانے کا اشارہ کیا
وہ بچہ خوشی سے بستر پر لیٹا وہ بھی اس کے برابر میں آ گئی
اس کے ماتھے پر بوسہ دیا اور سر پر ہاتھ پھیرنے لگی ساتھ ہی ساتھ اسے کہانی بھی سنا رہی تھی کہانی آرھی ہونے سے پہلے ہی وہ سو گیا تھا مسکراتے ہوئے اس نے لائٹس آف کی اور اس کے پاس ہی لیٹ گئی جلد وہ بھی نیند کی آغوش میں چلی گئی
صبح کالج جانے کے لئے تیار ہو رہی تھی شاویز اٹھو میری جان وہ تیار ہونے کے ساتھ ساتھ اسے جگانے کی کوشش بھی کر رہی تھی یہ کیا ہے آپی ا اٹھا دیتی ہو – وہ اسے جگانے میں وہ
آپ ہی چلی جائیں پر مجھے سونے دی شاویز پھر لیٹ گیا میں امی کو بھیجتی ہوں تمہیں اٹھانے کے لئے آپی نے کہا وہ چیخ اٹھا نہیں آپی میں اٹھ گیا ہوں وہ پورے پردے میں گھر سے باہر نکلی تھی یہی باوجود ہے سامنے کھڑے لڑکے کو دیکھ کر اس کا دماغ گھوم گیا
کامیاب ہو گئی تھی اسکول کون جائے گا میں ۔۔۔ اس نے سکارف باندھتے ہوئے پوچھا
یہ وہی لڑکا تھا جب ہر اس سے اپنی محبت کا اظہار کر رہا تھا ماننے کو تیار نہ تھی اس نے پھر مخاطب کیا اس نے قدم روک لئے اور اپنی آواز اس کے سامنے ظاہر کردی واؤ بہت خوبصورت آواز ہے آپ کی اس لڑکے نے تعریف کی کیا کہہ رہے تھے آپ اس نے پوائینٹ کی بات کرنی چاہیے
آپ میری محبت قبول کیوں نہیں کرتی ۔۔
لڑکے نے معصومیت سے پوچھا
کیوں کہ مجھے آپ کی محبت پر یقین نہیں ہے وہ رو کھے سے انداز میں جواب دیتی ہوئی آگے بڑھ گئی ۔
کالج میں اس کا موڈ آف ہو چکا تھا
فری پیریڈ میں اس کی دوست نے پوچھا کیا ہوا آج پھر ملا تھا
ہر روز ملتا ہے تین مہینے ہو گئے ہیں اس نے برا سا منہ بنایا
یار تم اس کی محبت قبول کر لونا دوست نے مسکرا کر مشورہ دیا
ایسا نہ کہو پلیز میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی کہ مجھ سے بات کرو اپنی تصویریں دو وغیرہ وغیرہ
لڑکی نے برا سا منہ بنا یا ۔
ایک بات بتاؤ کیا اس نے تمہارا چہرہ دیکھا ہے ؟ سہیلی نے ایک مشورہ دینا چاہا
نہیں اس نے سچا جواب دیا
. سوچو کیا وہ صرف تمہاری آنکھوں سے محبت کر بیٹھا ہے – اگر تمہارا چہرہ دیکھ لیں تو کیا عالم ہوگا محبت کا
سہیلی نے ایک مشورہ دینا چاہا
اس نے ظاہری طور پر کچھ اثر انداز نہ ہونے دیا مگر اندر سے ضرور اپنی دوست کی بات کا اثر لیا
کالج سے چھٹی کے وقت بھی وہ لڑکا موجود تھا میری بات سنیں لڑکے نے پھر اسے مخاطب کیا – کیا اس نے جواب دیا
آپ نے میری محبت کا حل لڑکے کی آنکھوں میں شرارت چمکی
ٹھیک ہے مجھے قبول ہے اس نے لڑکےکے دل کی بات کہہ دی وہ لڑکا تو جیسے خوشی سے پاگل ہو گیا

Latest Posts

Related POSTS